Welcome to Itpages
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
Welcome to Itpages

All solution of Computer Skills
 
HomeHome  SearchSearch  Latest imagesLatest images  RegisterRegister  Log in  

 

 Nokia Pakistan Main apna Network Lagaye Ga.

Go down 
AuthorMessage
Admin
Admin
Admin


Number of posts : 33
Age : 37
Location : Hyderabad-Pakistan
Registration date : 2007-05-23

Nokia Pakistan Main apna Network Lagaye Ga. Empty
PostSubject: Nokia Pakistan Main apna Network Lagaye Ga.   Nokia Pakistan Main apna Network Lagaye Ga. EmptyFri Aug 31, 2007 11:46 am

نوکیا پاکستان میں نیٹ ورک لگائےگا







Nokia Pakistan Main apna Network Lagaye Ga. Clear
Nokia Pakistan Main apna Network Lagaye Ga. 20040712104046mobile_phone_203 پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد تیس لاکھ سے زیادہ ہے

موبائل فون بنانے والی کمپنی ’نوکیا‘ پاکستان میں جی ایس ایم فون نیٹ ورک قائم کرے گی۔


نوکیا کا کہنا ہے کہ اس نے ٹیلی نور پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ تین سال کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

اس معاہدے کے مطابق نوکیا ملک میں جی ایس ایم نیٹورک قائم کرکے اس کو چلائے گا۔ ابتدائی مرحلے میں یہ مرکزی اور شمالی پنجاب میں ہوگا اور اگلے سال سے شروع ہو جائے گا۔

اس معاہدے کی مالی تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی لاگت سو ملین یورو یعنی ساڑھے دس کروڑ امریکی ڈالر سے زیادہ ہوگی۔

نوکیا دنیا کی سب سے بڑی موبائل فون کمپنی ہے اور اس کا تعلق فِنلینڈ سے ہے جہاں کا دورہ پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف نے حال میں کیا تھا۔

ٹیلی نور ناروے کی کمپنی کا حصہ ہے اور اپریل میں اس نے پاکستان میں پندرہ سالہ جی ایس ایم لائسنس حاصل کیا تھا۔

نوکیا جی ایس ایم لگانے اور چلانے کا کام ٹیلی نور کے لیے کرے گی۔

ٹیلی نور کے مطابق پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد تیس لاکھ سے زیادہ ہے۔

کُل آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ٹیلی نور کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ چار سال کے اندر ملک میں ایسا نیٹ ورک لگا دے جس سے ملک کے زیادہ تر بڑے شہر شامل ہوں۔
Back to top Go down
https://itpages.forumotion.com
 
Nokia Pakistan Main apna Network Lagaye Ga.
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» apna repid share or megaupload ka free premium account banao
» Nokia 1110 aik behetreen mobile set hai

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
Welcome to Itpages :: Urdu Section اردو سیکشن :: Urdu News-
Jump to: